شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل میں استعمال ہونے والے راکٹ انجن کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔
امریکہ ، جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا حالیہ میزائل تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ امریکا کو بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا ایٹمی جنگ کی جانب قدم بڑھا رہا ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما نے ملک کے تمام میزائل یونٹوں کو دشمن کے اڈوں پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
جاپان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب اپنے چار بلسٹیک میزائل فائر کئے ہیں۔
شمالی کوریا نےسمندر میں تجرباتی طور پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں سے تین جاپان کی سمندری حدود میں گرے ۔
مغرب کی دھمکیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف ایک اور بلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 500کلو میٹر تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔