مختلف ممالک امریکہ کی دوغلی پالیسیوں بالخصوص ایٹمی معاملات میں دوہرے معیارات پر تنقید کرتے ہیں۔ شمالی کوریا نے بھی امریکہ کے دوہرے معیارات پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس طرح سے اپنے مذموم اھداف حاصل کرتا ہے۔
امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے پانچویں ایٹمی تجربے کے جواب میں اس ملک پر پابندی عائد کرنے کے لئے نئی قرار داد کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے
امریکہ نے شمالی کوریا کے پانچویں ایٹمی تجربے کی مذمت کی ہے
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہماری ریڈ لائن عبور کر کے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہزاروں افراد نے، امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
شمالی کوریا نے اپنے رہنما "کم یونگ ان" کے خلاف عائد کردہ امریکی مالیاتی پابندیوں کو اعلان جنگ قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان نے شمالی کوریا کے ساتھ اپنے ملک کے یونیورسٹی رابطے کی تردید کی ہے۔
پاکستان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا اس کی ایٹمی تنصیبات پر ہوائی حملے کا منصوبہ تیار کر رہا ہے