-
علیحدگی پسندانہ اقدامات، عراق اور علاقے کے نقصان میں ہیں: ممبران پارلیمنٹ
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ممبران نے کہا ہے کہ ہرقسم کا علحدگی پسندانہ اقدام ، عراق اور علاقے کے نقصان میں ہے۔
-
امریکا ایٹمی معاہدے سے باہرنکلنے کی کوشش کر رہا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کو ایسان کرنے کی جازت نہیں دی جائے گی
-
عراقی وزیر دفاع کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ علیحدگی پسندانہ سوچ کے نتیجے میں دشمنوں کی حرص میں اضافہ اور عراق میں عدم استحکام اور بدامنی کا راستہ ہموار ہو گا۔
-
مغربی ہتھیاروں کا انبار سیکورٹی کا ضامن نہیں!
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی بعض ممالک اپنے پٹرو ڈالر سے مشرق وسطی کو مغربی ہتھیاروں کے انبار میں تبدیل اور بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں -
-
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے بے لگام دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدو جہد پر تاکید کی ہے۔
-
بعض ممالک دہشت گردی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، علی شمخانی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک، افغانستان میں بدامنی پھیلانے عراق و شام دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کئے جانے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکا کے نئے اور پرانے حکمرانوں کے لب ولہجے میں کوئی فرق نہیں
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا کے پرانے اور نئے حکمرانوں کی زبان و لہجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
آل سعود کے جرائم پر خاموشی نسل کشی میں شرکت کے مترادف ہے: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا بیان
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے آل سعود کے ہاتھوں نہتے یمنی بچوں اور عورتوں کے قتل پر خاموشی ، اس غریب ملک کے بنیادی ڈھانچوں کی تباہی اور یمنی عوام کے قتل عام میں شامل ہونے کے مترادف ہے- -
-
فرانس میں منافقین کی آزادانہ سرگرمیوں پر ایران کا اظہار تشویش
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے فرانس میں منافقین کے دہشت گرد گروہ کے عناصر کی آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منافقین کی ہر طرح کی حمایت ایران کے لئے غیردوستانہ پیغام کی منتقلی کا باعث بنے گی -
-
آستانہ اجلاس میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہوگا : علی شمخانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آستانہ میں ہونے والے شامی حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان آئندہ مذاکرات ایران،شام اور روس کی مشترکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہیں لہذا مشترکہ طور پر امریکہ کو اس حوالے سے کوئی دعوت نہیں دی گئی.