شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اچھی ہمسائگی کی تقویت اور اعتماد کا قیام تہران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔
افغانستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
افغانستان کے صدراشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر سے ملاقات کی۔
بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ