چین نے کہا ہے کہ بیجنگ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مستقل شمولیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ آستانہ کانفرنس کے بعدچین شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا۔
شنگھائی تعاون تنطیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے پاکستان اور ہندوستان کو تنظیم میں مکمل رکنیت دینے کی دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگیا ہے جس میں تنظیم کے دس رکن ملکوں کے سربراہوں کے علاوہ مبصر ملکوں کے اعلی حکام بھی شریک ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اوردیگرملکوں کو باضابطہ رکنیت دینے کا جائزہ لیا جارہاہے-
ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
چین نے پاکستان اور ہندوستان کے بطور رکن ممالک شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل ہونے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے علاقے کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوشش کریں-