-
امریکہ جانے والے ہوشیار: شوگر، سرطان اور دل کے مریض اور موٹے افراد کو ویزا نہیں ملے گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اطلاعات کے مطابق امریکہ کی نئی ویزا پالیسی کے تحت شوگر، سرطان اور دل کے امراض میں مبتلا افراد اور موٹے افراد کو ویزا یا گرین کارڈ نہیں ملے گا۔
-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
شوگر کے مرض میں مبتلا نہ ہونے کا آسان فارمولا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱محققین کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد تھوڑی سی چہل قدمی بھی ہاضمے اور بلڈ شوگر کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
-
شوگر میں مبتلا افراد کے لئے ایک خوشخبری
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی واپسی
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان کی حکمراں جماعت کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین لندن میں سات سال قیام کے بعد لاھور پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری، ذیابیطس کی دوا تیار کرلی
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱ایران نے امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے باوجود ہر شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے اور اب ایران میں دوا بنانے والی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ذیابیطس کی دوا تیار کرلی ہے۔
-
ذیابیطس کا عالمی دن
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲شوگر کاعالمی دن منانے کا ایک مقصد اس بیماری کے لاحق ہونے کی وجوہات اور اس سے بچاؤ کے طریقوں پر عمل کرنا ہے۔
-
ذیابیطس سے 80 فیصد اموات کم آمدنی والے ممالک میں ہوتی ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹ذیابیطس ( شوگر) کی پیچیدگیوں، علامات، علاج اور پرہیز سے آگاہی فراہم کرنے کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اس مرض کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔