-
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱صدر جمہوریہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد سیاسی اور فوجی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کی جنگ شدید ترین ہے کہ جس کا ہم نے اب تک مشاہدہ نہیں کیا: جرمی کوربن
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹جرمی کوربن نے کہ جو فلسطین کے حامیوں میں شمار ہوتے ہيں ، فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو نسل کشی کی ایک زندہ مثال قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری، درجنوں نہتے فلسطینی شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸غزہ پٹی کے مختلف علاقے بالخصوص رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں جن کی زد میں آکر اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷جنوبی غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی بمباری میں بائبیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی آرمی انٹیلیجنس کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰صیہونی حلقوں نے دمشق میں ایرانی قونصلر شعبے پر حملے میں صیہونی حکومت کے اندازوں کی غلطیوں پر تنقید کی تھی ۔
-
اجتماعی قبریں غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا کھلا مصداق : ایران
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ نے ناصر اسپتال میں سیکڑوں مریضوں ، زخمیوں اور میڈیکل عملے کی اجتماعی قبریں ملنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم نسل کشی کا کھلا مصداق ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت کے 199 دن
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے ایک سو ننانوے دن بھی مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری رہے ۔ ان حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رفح میں چھبیس فلسطینی شہید ہوئے جن میں سولہ بچے، چھے عورتیں شامل ہیں جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔