-
عمران خان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہ بیٹھنے کا اعلان اورحکومتی اتحاد کا موجودہ بینچ پراعتراض کرنے کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷حکومتی اتحاد میں شامل تین بڑی جماعتوں نے انتخابات کیس میں موجودہ بینچ پر اعتراض عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان میں اہم سیاسی فیصلوں کے لئے وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا ہے۔
-
شہبازشریف ایٹمی پروگرام کے متعلق پالیسی بیان جاری کریں۔ تحریک انصاف
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف ایٹمی اثاثوں سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں
-
پاکستان کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کے بارے میں گمراہ کن باتیں افسوس ناک ہیں: پاکستانی وزیراعظم
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورۂ پاکستان کے بعد پاکستان کے مختلف طبقات میں ملک کے نیوکلیئر اور میزائل پروگرام کے تحفظ سے متعلق خدشات میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ حکومت نے نیوکلئیرہتھیاروں اور میزائل پروگرام کے ہر قیمت پر تحفظ کا اعادہ کیا ہے۔
-
توشہ خانہ سے کروڑوں روپے مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے گئے، رپورٹ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸پاکستان میں سیاستدانوں، اعلی سول اور فوجی عہدیداروں کے علاوہ ان کے لواحقین نے بھی توشہ خانہ سے کروڑوں کی مالیت کے تحفے اونے پونے خریدے ہیں۔
-
چیف جسٹس کے نام عمران خان کا خط، جان کے خطرے پر نوٹس لینے کی درخواست کی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵گرفتاری کے لئےاسلام آباد پولیس کی کوشش کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چیف جسٹس کو ایک خط لکھ کر ’اپنی زندگی کو لاحق خطرے‘ کا نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورۂ قطر, ایل ڈی سی اجلاس میں کریں گے شرکت
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچ رہے ہیں۔
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
ہتک عزت کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے موجودہ وزیراعظم کی توہین کے کیس میں سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کےحق دفاع ختم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرے، پاکستانی وزیراعظم
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ اور کشمیر کے عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔