-
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان تصادم
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آ گئے۔
-
شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفے کےبعد نواز شریف کی راہ ہموار
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پارٹی کی صدارت سے استعفی کے بعد میاں نواز شریف کے حکمراں جماعت کی قیادت سنھبالنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک کے اسٹریٹیجک اداروں کے علاوہ تمام سرکاری اداروں کی نج کاری کا اعلان کر دیا۔
-
کشمیری عوام کے مطالبات منظور، سستے آٹے اور سستی بجلی کا نوٹیفکیشن جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔
-
آصف علی زرداری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف بھی صدر کے عہدے سے مستعفی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔
-
کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب؟
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹کشمیر کی حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان، کشمیر کے حالات ہوئے خراب، حکام حرکت میں
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پرپاکستان کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹پاکستان کے وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کابینہ کا اجلاس ، وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
-
نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔