-
پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
پاکستان میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی تحمل کی پالیسی پر کاربند
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۲پاکستانی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام انسانیت، شفقت اور عدل کا درس دیتا ہے اور ان کی حکومت ہر طرح کے سماجی اور مذہبی استحصال کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے۔
-
بلاول بھٹو کو ٹرمپ کے امن معاہدے پر بھروسہ نہیں، شہباز شریف کی تقریر کے بعد بے چینی بڑھی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے غزہ میں جنگ بندی جاری رہنے کے بارے میں شک اور عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
شرم الشیخ: غزہ کے معصوموں کی سسکیوں پر سیاسی خوشامد کا شور ہوا غالب، شہباز شریف نے ٹرمپ کو نجات دہندہ قرار دے دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴شرم الشیخ اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ نے تیسری جنگ عظیم سے بچاؤ کا دعوی کیا تاہم اسرائیلی وعدہ خلافیوں، جنگی جرائم اور نسل کشی کا کوئی ذکر نہ کیا، لیکن علاقائی رہنماؤں نے دل کھول کر ٹرمپ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے شرم الشیخ میں امن سربراہ اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ہیں۔
-
غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کیلئے 20 نکاتی پلان پر پاکستانی وزیراعظم کی تائید کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔