-
یورپی انسانی حقوق کی رپورٹ: شہدائے غزہ کی تعداد 20 ہزار سے زیادہ ہے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے اس علاقے میں صیہونی حکومت کے جرائم کے تازہ ترین اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کی 800 ممتاز شخصیات کی طرف سے غزہ میں نسل کشی کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۶دنیا بھر کے 800 ممتاز محققین اور ماہرین قانون نے غزہ پٹی میں نسل کشی کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی تقریر، دو نئے نکات
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳گزشتہ روز، ہفتے کو، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے جنگ غزہ کے بارے میں دوسری بار تقریر کی۔ یہ تقریر دو نئے اہم نکات کی حامل تھی۔
-
غزہ جنگ: مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی بمباری: اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین بلا خوف و خطر فرنٹ لائن پر دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں: سید حسن نصر اللہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی تحریک کو ہر میدان میں کامیابی مل رہی ہے۔
-
غزہ کے ساتھ ساتھ غرب اردن میں بھی صیہونی جارحیت جاری شہداء کی تعداد 165 ہوگئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو پینسٹھ اور زخمیوں کی تعداد دوہزارتین سوہوگئی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت بھیانک، غرور، تکبراور ظلم و زیادتی کی آئينہ دارہے: صدر ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شہدائے فلسطین کے خون کی برکت سے دنیا کےعوام بیدار ہوگئے اورانہوں نے دوست اور دشمن کے فرق کو سمجھ لیاہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 7703 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔