-
صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہدائے فلسطین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹غزہ میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں اس شہر کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے اسپتالوں میں حالات انتہائی افسوسناک، اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسپتال زخمیوں سے مکمل بھرچکے ہیں اور مزید زخمیوں اور بیماروں کو اب زمین پر لٹا کر علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔
-
شہداء کا پیغام دنیا و آخرت کی بھلائی کے لیے ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳شہید فاؤنڈیشن میں رہبر معظم کے نمائندے حجت الاسلام موسوی مقدم نے بہشت زہرا میں رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
یو این سیکورٹی کونسل میں شیراز حملے کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت اور شھدا کے خاندان اور ایران کی حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں حزب اللہ کا ایک نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاھیلا کے علاقے میں اس کے ایک فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔
-
اسلامی انقلاب حضرت امام حسین ع اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل ہے: صدر رئیسی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲صدر رئیسی نے کہا ہے کہ شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸قزوین کے شہداء قبرستان میں سال کی تبدیلی کی تقریب لوگوں کی پرجوش حاضری کے ساتھ منعقد ہوئی۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔