-
صیہونی حکومت کا فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر ڈرون حملہ، 4 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر برسائے بم، کئی شہید اور زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشت گردی کے چارسو چھتیس روز
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹صیہونی دہشت گردی 436 دن گزرنے کے بعد بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے
-
دہشتگرد اسرائیل فوج کی غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطین کی غزہ پٹی میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کو آج چار سو پینتیس ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں گزشتہ دو مہینوں کے دوران 4 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵شمالی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ دو مہینے سے جاری وحشیانہ حملوں میں کم سے کم چار ہزار افراد شہید اور لاپتہ ہوچکے ہيں۔
-
ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکرایمان حاتم الشنطی غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مظلوم اور نہتےعوام کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔