-
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ان وحشیانہ حملوں میں اور 50 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
-
اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری، مزید 19 فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 19 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بنا پر سزا ملنی چاہئے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر سزا ملنی چاہئے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیل کی جارحیت جاری، 80 مرتبہ معاہدے کی خلاف ورزی، 97 شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور معاہدے کے بعد 80 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مصر کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی رابطہ: دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱اطلاعات کے مطابق ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔
-
ایران کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بے بنیاد اور شرمناک دعووں کی مذمت کی ہے۔