-
شہادت کے بعد زیارت پر مشرف ہوئے شہید محسن
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ایران کے مایۂ ناز اور ممتاز دانشور، ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کو انکی آخری رسومات سے قبل فرزند رسول امام رضا علیہ السلام اور آپ کی ہمشیرۂ گرامی حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی زیارت کے لئے لے جایا گیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو صیہونی آلۂ کاروں نے جمعے کے روز ایک دہشتگردانہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔
-
شہید سائنسدان پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
شہید فخری زادے کے قاتلوں کا پتہ چلا، قتل کی مزید تفصیلات سامنے آگئی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵ایران کے مایہ ناز عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کے قتل کے ایک دن بعد ان کے قتل کی مزید تفصیلات سامنے آئي ہیں۔
-
ایران میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر ٹیسٹنگ شروع، شہید فخری زادے کی کوششیں رنگ لائیں
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴ایران میں کورونا کو قابو کرنے کے لئے بنائے گئے سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی رضا زالی نے ملک کے مشہور سائنسداں محسن فخری زادے کے قتل کی دہشت گردانہ اقدام کے طور پر مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر پوری قوم کو تعزیت پیش کی اور کورونا ویکسین بنانے کی جانب شہید فخری زادے اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی قدردانی کی۔
-
دشمن ایران کی طاقت سے خوفزده
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن کو سبق سکھانے کے لئے سخت جواب دینا ضروری ہے: اسپیکر قالیباف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی شہادت، ملک کی پیشرفت کا نیا دریچہ کھول دے گی اور پست و حقیر دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کی پشیمانی کا باعث بنےگی۔
-
ایٹمی سائنسداں محسن فخری زادہ کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قاتلوں اور اس دہشت گردانہ کارروائی کا حکم دینے والوں کو سخت سزا دینے اور بھرپور انتقام لینے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سرغنہ کی شہید فخری زادہ کے بارے میں گفتگو۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵صیہونی دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ (وزیر اعظم) نتن یاہو کو دوہزار اٹھارہ میں اپنےالیکشن کیمپین کے دوران شہید محسن فخری زادہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی ٹولے نے اس سے قبل بھی ڈاکٹر محسن فخری زادہ کو قتل کرنے کی کوشش کی تھی مگر اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا تھا۔
-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
ایران کی جوابی کاروائی کے خوف سے اسرائیلی سفارتخانوں میں الرٹ جاری
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸اسرائیل نے ایرانی سائنسداں کے قتل کے بعد ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کے خوف سے پوری دنیا میں اپنے سفارتخانوں کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔