-
'بریٹش شیعہ' اور 'امریکی سنی' یکساں ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۰اس وقت اس خطے میں دو ارادے ہیں جو ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
-
امت اسلامیہ کے مقدسات کی توہین اور رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تشیع کی حقانیت ثابت کرنے کا طریقہ ہے کہ انسان دیگر مذاہب اسلامی کے مقدسات کی توہین کرے اور ان کے سلسلے میں بدکلامی روا رکھے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ طرز عمل ہادیان دین اور ائمہ علیہم السلام کی سیرت طیبہ کے سراسر خلاف ہے۔
-
ایک دوسرے کو کافر قرار دینے سے گریز کیا جائے : صدر پاکستان
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷ایوان صدراسلام آباد میں پاکستان کے صدر کی زیر صدارت وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے صدر پاکستان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کے واقعات کو سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے عناصر
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵پاکستان میں ایک سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان فرقہ وارانہ ٹکراؤ کا متحمل نہیں ہو سکتا: شیعہ اور سنی علماء
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰پاکستان میں ایک بار پھر منظم سازش کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری: قومی علماء و ذاکرین کانفرنس
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان قومی علماء و ذاکرین کانفرنس سےشیعہ علماء کونسل کے صدر علامہ ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔
-
آل سعود حکومت تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت منسوخ کرنے پر مجبور
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹ملکی اور سطح پر ہونے والی سخت مخالفت کی وجہ سے آخر کار سعودی عرب کی حکومت اس ملک کے تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت روکنے پر مجبور ہوگئی ہے۔