-
ناصر شیرازی کی بازیابی کے لئےآل پارٹیز کانفرنس
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵مظاہرین نے پنجاب حکومت، شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
-
عزاداروں پر نائیجرین پولیس کے حملے کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵نائجیریا کی اسلامی تحریک نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کاررواں پر پولیس کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نائجیریا میں اربعین حسینی کے دو زائرین کی شہادت
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔
-
مجلس وحدت المسلمین کے رہنما ناصرشیرازی اغوا
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴مجلس وحدت المسلمین کے ڈپٹی سکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کو کل اغوا کر لیا گیا۔
-
شیعہ مسنگ پرسنزکی عدم بازیابی پرتحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ اگرشیعہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو تحریک دوبارہ شروع کی جائے گی۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کا مسئلہ، گورنرہاوس کے سامنے دھرنا
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے شروع ہونے والی تحریک اب گورنرہاوس کراچی کے سامنے احتجاجی دھرنے میں بدل گئی ہے۔
-
لاپتہ افراد کی بازیابی کی گونج پاکستانی سینٹ میں
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰لاپتہ افراد کی بازیابی کی گونج پاکستانی سینٹ میں بھی سنائی دی ہے۔
-
لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مارچ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱پاکستان کے عوام کل کراچی میں گورنر ہاوس تک احتجاجی مارچ کریں گے۔
-
سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں بلا وجہ گرفتاریاں
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴خبری ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے اپنی سرکوبگرانہ پالیسی اور کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے قطیف اور احساء کے علاقوں سے کئی بے گناہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اورشیعہ مسلمان کو شہید کردیا۔