-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
شہید عبدالواحد ریگی؛ اتحاد کے علمبردار
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے، بزرگ اہل سنت کے عالم دین مولوی عبدالواحد ریگی کی شہادت کے سلسلے میں تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کی (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰فلسطینی علماء نے روضۂ امام حسین (ع) میں نماز ادا کرکے وحدت اسلامی کا ایک اور شاندار نمونہ پیش کیا۔ اس کے ساتھ ہی گزشتہ دنوں نجف تا کربلا اربعین میلین مارچ کے دوران علمائے فلسطین کا ایک موکب بھی نظر آیا جس میں انہوں نے زائرین حسینی کی خوب میزبانی کی۔
-
محرم الحرام ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت کا درس دیتا ہے: اہلسنت علماء
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴پاکستان کے اہلسنت علماء نے محرم الحرام کوسماج میں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت پیدا کرنے کا ایک اہم موقع قرار دیتے ہوئے تمام مکاتب فکر سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ایام میں عوام کو آپسی بھائی چارے اور اخوت کی طرف دعوت دیں۔
-
شیعہ سنی وحدت کا راستہ عزت کا راستہ ہے: علامہ جعفری
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر میں شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ مہدی (ع) برحق کانفرنس سے شیعہ اور سنی علماء نے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا اور اس ملک میں امریکی مداخلت کی مذمت کی۔
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی محدودیت کے قائل نہیں: ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵پاکستانی عوام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور انکے استحکام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، یہ بات سفیر ایران نے پاکستان کی شیعہ و سنی مذہبی و سیاسی شخصیات کے ساتھ ہوئے ایک اجلاس میں کہی۔
-
شیعہ و سنی اتحاد ملک کے لئے ضروری ہے: طالبان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹طالبان نے شیعہ و سنی مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے شیعہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔
-
عزاداروں کی پذیرائی کرتے اہل سنت۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵فرزند رسول امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے پیش نظر گزشتہ کئی روز سے عراق کے شہر کاظمین کی جانب لاکھوں عراقی و غیر عراقی باشندوں کا پیدل مارچ جاری ہے جو آج اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے۔ عزاداروں اور زوار کی پذیرائی کے لئے سیکڑوں موکب لگے ہوئے ہیں جن کے درمیان اہلبیت علیہم السلام سے عقیدت رکھنے والے اہلسنت حضرات بھی مہمان نوازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
طالبان حکومت کی افغان شیعوں کے نظریات اور مسائل کا جائزہ لینے پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔