-
آل سعود کی نمائشی اصلاحات کے سائے میں، سعودی عرب میں سرکوبیوں میں شدت
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸سعودی حکومت نے مخالفین کے خلاف اپنی سرکوبی کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے، سعودی عرب میں دسیوں افراد کو گرفتار کرلیا-
-
کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنمااور کوئٹہ کے امام جمعہ نے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
افغان صدرکی جانب سے مسجد میں دھماکے کی مذمت
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸افغان حکام کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) مسجد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔
-
شرپسند اپنے مذموم عزائم میں ناکام
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰سانحہ عاشور کے اصل ذمہ دار حکومتی صفوں میں موجود وہ وزراء ہیں، جو مختلف ٹاک شوز میں شرپسندوں کی مظلومیت کا رونا روتے رہے اور ملت تشیع کو مورد الزام ٹھراتے رہے۔
-
زائرین کی کوئٹہ واپسی کو ممکن نہیں بنایا جاسکا
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کی کوئٹہ واپسی کو جلد از جلد ممکن نہیں بنایا گیا تو آر سی ڈی شاہراہ کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیں گے۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں نے ایک بار پھر مذھب کے نام پر جاری ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کے دل دھلا دینے والے سانحات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور العوامیہ میں سعودی افواج کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
سعودی حکمرانوں پر تنقید، عالم دین کو قید کی سزا
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰سعودی عرب کی نمائشی عدالت نے شاہی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ایک عالم دین کو تیرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
افغانستان:235 یرغمالی رہا 60 جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے 235 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے۔