-
افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کے دل دھلا دینے والے سانحات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور العوامیہ میں سعودی افواج کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
سعودی حکمرانوں پر تنقید، عالم دین کو قید کی سزا
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰سعودی عرب کی نمائشی عدالت نے شاہی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ایک عالم دین کو تیرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
افغانستان:235 یرغمالی رہا 60 جاں بحق
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں طالبان نے ایک گاؤں پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے 235 یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
شہید عارف حسین اتحاد بین المسلمین کےعلمبردار
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸آج پانچ اگست 2017 کو ملت اسلامیہ پاکستان کے شہید قائد اور اتحاد بین المسلمین کے علمبردار علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 29 ویں برسی ہے۔
-
سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقے پر حملے میں متعدد افراد زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر سعودی سکیورٹی فورسز نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
دہشت گرد انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں: علامہ سید ساجد علی نقوی
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰دہشت گردوں کا کسی مذہب و مسلک سے واسطہ نہیں ہے وہ انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں۔
-
سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳بلوچستان کے شہر مستونگ میں چار شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اس واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
امریکی غلامی سے نجات پاکستان کے مسائل کا حل
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا پاراچنار نہ جانا بے حسی کا بدترین مظاہرہ ہے۔
-
مظلوموں کا ظالموں کے خلاف دھرنا کامیاب
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ مظلوموں کے حق میں باہر نکلے اور آواز بلند کی جس پر ان کا میں شکریہ ادا کرتا ہوں۔