حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والے شیکاگو شہر میں ہندی امریکی نژاد خواتین نے ہندوستان میں باپردہ خواتین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور ہندوستان میں جاری اسلام و مسلمان مخالف اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے خلاف نعرے لگائے۔
ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔
امریکی ریاست ایلینوے کے شہر شیکاگو میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اور سماجی انصاف کی خواہاں تحریک کے تحت شیکاگو شہر کے دو علاقوں میں امریکہ کو دریافت کرنے والے کولمبس کے دو مجسموں کو سرنگوں کر دیا گیا۔
امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔
امریکی ریاست ایلی نوائے میں سیکڑوں لوگوں اور شہری حقوق کے لیے کام کرنے والوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
امریکہ میں گن کلچر کے نتیجے میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی شہر شکاگو کے مختلف علاقوں میں دو روز کے دوران تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم از کم چھے افراد ہلاک اور سترہ دیگر زخمی ہو گئے۔