ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایران میں کینسر کی آئیان تھراپی کے جدید ترین مرکز کا افتتاح کیا جائے گا۔
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود پرامن ایٹمی پروگرام کی ترقی اور پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔
ایران دنیا بھر کی سائنسی اور صنعتی طاقتوں کے ساتھ رقابت کی پوری توانائی رکھتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے۔
ایران اسٹیبل آئیسوٹوپ کو افزودہ بنانے اور متعلقہ ٹیکنالوجی رکھنے والے دنیا کے چند گنے چنے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے