-
روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔
-
نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے خلاف فلسطین کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲فلسطین کے ایک میڈیا سینٹر نے ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی نامہ نگاروں اور صحافیوں پر جان بوجھ کر حملے اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
-
اقتدار کے نشے میں چور بی جے پی، دھمکیاں دے رہی ہے: کیجریوال کا دعوی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اقتدار کے نشے میں چور سب کو دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں، عمران خان
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ اکتوبر کو ایسا کیا ہوگا جو اب نہیں ہے ساری امیدیں سپریم کورٹ سے وابستہ ہیں
-
مزار شریف میں خوفناک دھماکہ، 32 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶افغانستان آج پھر خوفناک دھماکے سے اس وقت لرز اٹھا جب مزار شریف میں صحافیوں کی قدردانی کی تقریب ہو رہی تھی۔
-
شہباز حکومت پر عمران خان کےالزامات
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار یا نااہل کرنے کے بعدالیکشن کرانا چاہتی ہے۔
-
پاکستان کے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، 3 ملزمان نامزد
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳پاکستان کے معروف سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
-
ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف کا کوئی ہاتھ نہیں: مریم اورنگزیب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔
-
کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی کے جسم سے گولی برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱کینیا میں مشکوک طور پر ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے جسم سے تفتیش کاروں کو ایک گولی ملی ہے۔ نشان سے پتہ چلتا ہے کہ گولی صحافی کو پیچھے سے ماری گئی تھی