-
ایرانی ماہرین نے وراثتی سرطان کی تشخیص دینے والا ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹ایرانی سائنسدانوں نے موروثی سرطان کا پتہ لگانے والا جینٹک ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
-
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی، جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
ہندوستان میں گرین فنگس کا پہلا کیس
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷ہندوستان میں گرین فنگس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔
-
میڈیکل شعبے میں بے مثال تبدیلیاں آئی ہیں، صدر روحانی
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں آنے والی تبدیلیاں بے مثال ہیں۔
-
ملکی کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد شروع کیاجائے گا: وزیر صحت ایران
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴ایران کے وزیرصحت نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین لگانے کا عمل جلد شروع کردیا جائے گا۔
-
ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان کا برطانیہ سے احتجاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳پاکستان نے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر برطانیہ سے احتجاج کیا ہے۔
-
سال 2020 میں صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳سال2020 میں دنیا بھرمیں صحافت سے تعلق رکھنے والے 65 افراد مختلف واقعات میں مارے گئے
-
ایران ڈینٹل ایمپلینٹ تیار کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲ایرانی ماہرین نے بیرونی تعاون کے بغیر ڈینٹل ایمپلینٹ کی مقامی سطح پر تیاری شروع کردی ہے۔
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
-
فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈائریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔