ایران نے فقر و غربت کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر صحت نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پرپاکستانی محکمہ صحت کے اعلی حکام کیساتھ ایک ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان، سائنس اور تجارت کے تبادلے اور صحت کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
ایران کے وزیر صحت نے میڈیکل اور صحت عامہ سے متعلق صلاحیتیں اور تجربات پاکستان کو منتقل کرنے کی خبر دی ہے ۔
بائیسویں بین الاقوامی ایران ہیلتھ نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔
ایران اور عراق نے صحت کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے صحت کے شعبے میں باہمی تعلقات کے فروغ کیلیے دوطرفہ معاہدے پر دستخط کئے.
صحت کے عالمی دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام الناس میں صحت کی اہمیت اجاگر کرکے انہیں اس ضمن میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر صحت نے اپنے دورہ ہندوستان کے اختتام پر کہا کہ ہندوستانی حکام ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
شوگر کاعالمی دن منانے کا ایک مقصد اس بیماری کے لاحق ہونے کی وجوہات اور اس سے بچاؤ کے طریقوں پر عمل کرنا ہے۔