-
پاکستان میں کورونا بے قابو مزید 54 افراد جاں بحق
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 89 ہزار311 ہوگئی ہے۔
-
ایران کورونا ویکسین تیار کر رہا ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ڈاکٹر حریرچی نے کہا ہے کہ ایرانی کورونا ویکسین بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جارہے ہیں جو آنے والے ہفتوں میں انسانی مرحلے میں داخل ہوگی۔
-
کورونا سے نجات کا راستہ مل گیا: عالمی ادارہ صحت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ 4 کروڑ8 لاکھ کے قریب افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
ایرانی ڈاکٹروں کا کمال، ایران، انتہائی پیچیدہ نیورو سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱ایران کے شہر شیراز کے میڈیکل کالج کے ماہر ڈاکٹروں نے دماغ کی ایک انتہائي مشکل اور پیچیدہ سرجری کر کے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے اور اپنے ملک کو اس طرح کی سرجری کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بنا دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، اموات میں کمی اور صحت یابی میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
تیرہ جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴ایران میں کورونا کے دولاکھ بائیس ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
یمن، کورونا کا علاج جڑی بوٹیوں سے ہوتا ہے - تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰یمن میں اب تک ایک ہزار افراد کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں جن میں سے ڈھائی سو سے زائد بیماروں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔مگر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور اسکے نتیجے میں ملکی سطح پر ہونے والی تباہی کے پیش نظر کورونا کے مذکورہ اعداد و شمار حقیقی معلوم نہیں ہوتے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں جنگ سے زیادہ، لوگ کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھ سکتے ہیں۔ یہ تصاویر تعز شہر کے ایک بازار کی ہیں جہاں لوگ کورونا وائرس کا علاج کرنے کے لئے جڑی بوٹیاں خریدنے آتے ہیں۔
-
ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انہتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
ایرانی نونہال نے ایک افغان نونہال کو نئی زندگی دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶باوجود اس کے کہ تہران کا امام خمینی (رح) اسپتال آجکل کووڈ نائینٹین وبا کے خلاف بر سر پیکار ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ وہاں ایک ایمرجنسی کیس کے تحت افغانستان کے ایک تین سالہ نونہال کا لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ انجام دے دیا گیا۔