ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے۔
مشرقی افغانستان کے صبوبے ننگرہا کے صدر مقام جلال آباد کے طبی مرکز کو کافی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔
ایران ٹریڈیشنل میڈیسن ریسرچ کے میدان میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔
ایرانی سائنسدانوں نے موروثی سرطان کا پتہ لگانے والا جینٹک ٹیسٹ ڈیزائن کرلیا ہے جس کے ذریعے سرطان کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
ہندوستان میں گرین فنگس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔