پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی
دنیا کے پچانوے ملکوں میں مقیم ایرانی شہری چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔
ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
ہندوستان کی صدر نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ پانچ سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔
ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
آج سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگا ۔