-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب پیش آئے طیارہ حادثے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوالات اٹھا دیے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
بشارالاسد کو ہمارے حوالے کر دو، الجولانی کا روس سے مطالبہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰الجولانی نے روسیوں سے بشارالاسد کو حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴نئے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کی خواہش کے اظہار کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
پاکستانی پارلمنٹ میں صرف 18 منٹ چل سکی کاروائی، پاس ہو گئے چار بل، پیکا کے خلاف زبردست نعرے بازی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صرف اٹھارہ منٹ جاری رہا لیکن اسی دوران چار بل پاس اور چار موخر کردیئے گئے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں کی شہادت پر ایرانی صدر کا تعزیتی پیغام
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱ایرانی صدر پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں عدالت عظمی کے دو ممتاز ججوں حجت الاسلام علی رازینی اور حجت الاسلام محمد مقیسہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجکستان کے دورے کے بعد روس گئے جہاں ایران و روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہوئے اور صدر مملکت نے اپنے روسی ہم منصب سمیت مختلف اعلی عہدہ داروں سے ملاقات و گفتگو کی۔