-
شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے: صدر پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا : روسی صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴روس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔
-
عراق کو امریکی پالیسیوں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے: مقتدیٰ الصدر
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸صدر تحریک کے سربراہ نے عراق میں امریکی سفیر کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق کبھی بھی امریکی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی سرزمین نہیں بنے گا۔
-
سویڈن کی حکومت قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے: صدر رئیسی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
یوکرین کی اپنے مغربی حامیوں کی حمایت کے بغیر کوئی اوقات نہیں: یوکرینی صدرکے سابق مشیر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۴یوکرینی صدرکے سابق مشیر نے کہا ہے کہ کریمیا پر حملے کی صورت میں یوکرین کی معیشت کا شیرازہ بکھر جائیگا۔
-
فرانس کے صدر میکرون کو ان کا تحفہ مل گیا، قیمتی تحفہ کیا تھا؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی ملاقات اور 5 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10گنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں کا جواب دیا جائیگا: شمالی کوریا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
-
ایران نے دہشتگردی اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ مداخلت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا : صدر رئیسی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں اپنے بنیادی کردار کو ثابت کر دیا ہے۔
-
نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے: ولادیمیر زیلنسکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔