-
ایران اور ترکمانستان کے درمیان تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ایران اور ترکمنستان نے باہمی تعاون کے نو سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
وینیزویلا کے صدر نے تہران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲وینیزویلا کے صدر نے پردیس ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا ہے۔
-
مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔
-
ایران میں کورونا سے اموات کا سلسلہ رک گیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ایران میں گزشتہ کئی روز سے کورونا سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
یوکرین کے صدر کا بڑا الزام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یوکرین کے صدر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو نے دو لاکھ بچوں کو زبردستی روس منتقل کر دیا ہے۔
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کی روسی صدر سے اپیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
روس میں وزارت بحران کا قیام
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ملک میں وزارت بحران کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
-
تاجیکستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر پیر 30 مئی 2022 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ سے ملاقات کی ۔
-
ایران اور تاجیکستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ