-
صدر کے ہیلی کاپٹر میں موجود دو مسافروں سے رابطہ ہوا برقرار، حادثے کی شدت کم تھی: نائب صدر محسن منصوری
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۴نائب صدر محسن منصوری نے جو ریسکیو آپریشن کے سربراہ بھی ہیں، آئی آر آئی بی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صدر کے ہمراہ دو مسافروں سے کئی بار رابطہ ہوچکا ہے اور بظاہر حادثے کی شدت کم تھی۔
-
دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔
-
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ۔
-
صدر رئیسی کا ایک ویڈیو جو اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان خوب شیئر کیا گیا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۴ایک ویڈیو جسے اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان شیئر کیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں
-
ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ گئیں
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱۔تسنیم نیوز کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ ہلال احمر کی ٹیمیں، ریسکیو ٹیمیں، کوہ پیما اور لوگوں کے گروپ آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے ممکنہ نقاط پر پہنچ جائیں گے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر آذربائیجان کے صدر کا ردعمل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹آذربائیجان کے صدر نے اپنے بیان میں صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پراپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کی خیریت کے لیے دعا کی ہے۔
-
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم:
-
صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو جامعہ کراچی کی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۶کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے منگل 23 اپریل کی شام صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی۔