-
دستخط کر کے ظاہرا پھنس گئے صربیہ کے صدر
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۰حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ صربیہ نے مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارت خانے کو تل بیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔ مگر عجیب بات یہ رہی کہ جس وقت امریکی صدر یہ اعلان کر رہے تھے تو انکے برابر میں بیٹھے صربیہ کے صدر الکساندر ووچیچ کو ظاہرا یہ علم نہیں تھا کہ وہ کس چیز پر دستخط کر بیٹھے۔اب نہیں معلوم کہ امریکی انتظامیہ نے انہیں دھوکے میں رکھ کر ان سے دستخط لئے یا پھر انہوں نے خود ہی امریکہ ہر بھروسہ کرتے ہوئے پڑھے بغیر ہی معاہدے پر دستخط کر ڈالے!
-
سفارت خانے منتقل کرنے والوں سے تعلقات توڑنے کا اعلان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳تنظیم آزادی فلسطین کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے سفارت خانے بیت المقدس منتقل کرنے والے ممالک کے ساتھ تعلقات ختم کردے گی۔
-
سربرنیٹسا میں نسل کشی روکنے میں یورپ کی ناکامی کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سربرنیٹسا میں نسل کشی کا آغاز اس وقت ہوا جب یورپ اپنے بنیادی فرائض کو نبھانے میں ناکام رہا۔
-
صربیائی پولیس کا وحشی چہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶صربیہ میں پولیس نے پرامن مظاہرین پر حملہ کر دیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے اقتصادی شعبے میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
-
شام میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا کہ بیرونی طاقتیں شام کے اقتدار اعلی کو سلب اور سماجی ڈھانچے کو تباہ کرنا چاہتی ہیں۔
-
فرانس میں جاری مظاہروں کی یورپی سطح پرحمایت
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کی امریکا کی جانب سے خلاف ورزی پر ایران کی تنقید
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکہ مختلف بہانوں سے اور ایٹمی معاہدے کی پابندی نہ کر کے ایران کو اس معاہدے کے مفادات سے محروم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایران اور صربیہ کے ہمہ جانبہ تعلقات میں توسیع، بلغراد میں ظریف کے مذاکرات کا محور
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایرن کے وزیر خارجہ نے مشرق یورپ کے اپنے دورے کا آغاز صربیہ سے کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی صربیہ کے صدر سے ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے تشدد اور دہشت گردی کو علاقے اور دنیا کے لئے ایک بہت ہی سنگین مسئلہ قرار دیا