-
صومالیہ، ہوٹل پر خود کش حملہ امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 80 ہلاک و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶خود کش حملے اور فائرنگ دہشت گرد گروہ الشباب کے 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
صومالیہ میں 87 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 87 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کاروائی میں 6 فوجی بھی مارے گئے۔
-
متحدہ عرب امارات صومالیہ میں عدم استحکام سے باز آ جائے، یورپی پارلیمنٹ
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹یورپی پارلیمنٹ نے متحدہ عرب امارات سے افریقی ملک صومالیہ میں اپنے مخاصمانہ اقدامات اور اس ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صومالیہ میں خطرناک طوفان، 50 افراد ہلاک
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۱صومالیہ میں طوفان اور شدید بارش کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
صومالیہ میں دھماکہ، درجنوں ہلاک و زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 16افراد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸صومالیہ کے دار الحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صومالیہ کے فو جی اڈے پر حملہ 26 فو جی ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۱الشباب کے دہشتگردوں نے صومالیہ کے فو جی اڈے پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 26صو مالی فو جی ہلاک ہو گئے اورمتعدد گاڑیاں جل کر خاکسترہوگئیں۔
-
صومالیہ: الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
افریقہ میں قحط و خشک سالی اور جنگ
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۴براعظم افریقہ کے بہت سے ملکوں میں جنگ اور قحط نے عوام کو ترک وطن اور پرامن ملکوں اور علاقوں کی طرف کوچ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔