-
اسرائیل کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
7 اکتوبر کے جرائم میں کیا حماس ملوث ہے، فرانسیسی اخبار کا اہم انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴فرانسیسی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب منسوب کئے جانے والے جرائم، رونما ہی نہيں ہوئے۔
-
یمنیوں کے اقدام سے پریشان ہیں اسرائیلی، بحری ناکہ بندی کا اعتراف
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ایک ریٹائرڈ صیہونی فوجی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بحری ناکہ بندی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، مزاحمت کو تباہ نہیں کیا جا سکتا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶واشنگٹن کا کہنا ہے کہ آپ میدان جنگ میں کسی نظریہ کو تباہ نہیں کر سکتے۔
-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے اسرائیل
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر انجام دیئے گئے حملوں کے دوران 20 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن نے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم کر دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲اسرائیل کے سابق سفارت کار کا کہنا ہے کہ طوفان الاقصیٰ سے نیتن یاہو کا سیاسی افسانہ منہدم ہو گیا۔
-
اسرائیل کو سخت استقامت کا سامنا، میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی جنگ مشکل اور سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
اسرائیلی چینل نے بتایا، غزہ پر کب تک جاری رہیں گے حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔