-
اسرائیلی فوجیوں نے ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر دھاوا بولا
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۰اسرائیلی فوجیوں نے صیہونیت مخالف اور مزاحمتی محاذ کے حامی چینلوں کے دفاتر پر حملہ کیا۔
-
فتح مند فلسطینی مسجد الاقصی میں داخل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مسجدالاقصی کے مرکزی دروازے سے میٹل ڈٹیکٹر سمیت تمام روکاوٹیں ہٹا لی ہیں۔
-
مسجدالاقصی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۹مختلف فلسطینی تنظیموں کے کارکنوں اور عام شہریوں نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے پے در پے حملوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
عربائیل یمن کا قاتل / کارٹون
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹سعودی عرب + اسرائیل = عربائیل وہ خونخوار جلاد ہے جس نے دنیا بھر کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر، تل ابیب انتظامیہ کا اعتراف
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اس وقت جس تیزی کے ساتھ بستیاں تعمیر کررہا ہے اس کی مثال انیس سو بانوے کے بعد سے نہیں ملتی۔
-
صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶درجنوں صیہونی آبادکاروں نے اتوار کے روز ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱فلسطین کے خبری ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
مذہبی مقامات پر صیہونی آبادکاروں کے حملے
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳درجنوں صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کے سائے میں مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں قائم فلسطینیوں کے مذہبی مقامات کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینیوں کی استقامت کے نتیجے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-
-
صیہونی کالونیوں کی تعمیر کی شدید مذمت
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ اور فلسطینی حکام نے مشرقی بیت المقدس میں غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔