غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
تل ابیب نے ایسے حالات میں کہ جب دنیا کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالف مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے، صیہونی آبادکاروں کو اسی سے زیادہ ممالک کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب قطر، ترکیے اور لبنان سمیت مختلف ممالک میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس" کے سینئیر رہنماؤں کو قتل کرنے کے درپے ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی بیماری ہوگئی۔
صیہونی حکومت نے فلسطینی سپریم کورٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔
شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔
برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔