-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر صیہونیوں نے پھر غلطی کا ارتکاب کیا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۳:۳۷ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۹ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
الشفا میڈیکل کمپلیکس میں بربریت کے بعد صیہونی فوجیوں کی عقب نشینی
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غاصب فوج نے غزہ اور اس کے آس پاس کے علاقے الشفا میڈیکل کمپلیکس میں 2 ہفتوں کی بربریت کے بعد اس اسپتال سے عقب نشینی کر لی ہے جبکہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ اسپتال کے اطراف میں سیکڑوں شہداء کی جلی ہوئی لاشیں زمین پر پڑی ہوئی ہیں۔
-
صیہونی بچوں میں انتہا پسندی کا زہر+ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶انتہا پسند صیہونیوں نے عیسائی سیاحوں پر حملہ کیا اور پھر اپنے بچوں کو بھی ایسا کرنے کے لئے اکسایا۔
-
امریکی اداکارہ نے صیہونی جرائم کے خلاف آواز بلند کر دی
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ صیہونی فوج کے جرائم صیہونی معاشرے کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔
-
غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔