-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، سنوار تم جیت گئے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲صیہونی اخبار کا کہنا ہے کہ السنوار، تم جیت گئے۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
رفح پر مصر ہوا سخت، پوری طرح تیار ہيں
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶ایک مصری اہلکار کا کہنا ہے کہ ہم رفح کے حوالے سے کسی بھی واقعے کے لیے تیار ہیں۔
-
آزادی اظہار رائے کی دھجیاں اڑاتے صیہونی غنڈے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱صیہونی حکومت نے غزہ کے پریس ہاؤس کو تباہ کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷جنوبی لبنان میں ایک اور کار پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
غزہ پٹی میں زخمی اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف، اعداد و شمار ہیں حیران کرنے والے
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپنے ہی فوجیوں کی فائرنگ سے 540 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔