-
مزار شریف میں بم دھماکہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱افغانستان کے شمالی صوبے بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں آئل کمپنی کے ملازمین کی بس میں ہونے والے دھماکے میں نو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
طالبان کی حکومت میں ایک اور شیعہ عالم کو عہدہ مل گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳افغانستان میں طالبان نے ایک شیعہ عالم دین کو وزارت ٹرانسپورٹ کا معاون مقرر کیا ہے۔
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
اقوام متحدہ اپنے دائرے میں رہے: طالبان
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شرعی سزاؤں کے نفاذ پر اقوام متحدہ کمیشن برائے انسانی حقوق اور مغربی ممالک کے نمائندوں کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادارے اپنے نمائندوں کو اسلام مخالف بیانات دینے سے روکیں۔
-
طالبان کی جانب سے خواتین اور مردوں کو کوڑے مارنے پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱افغانستان: طالبان انتظامیہ کی جانب سے 3 خواتین اور 9 مردوں کو کوڑے مارنے پر اقوام متحدہ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاک افغان بارڈر کھولنے کے لئے مذاکرات پھر ناکام، سرحد آج بھی بند
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸پاک افغان چمن بارڈر دوبارہ بحال کرنے کےلیے پاکستان اور افغانستان حکام کے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے، جس کے باعث آج پھر پاک افغان سرحد تجارت کے لیے بند رہے گا۔
-
روس کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷روس نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصا شمالی افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ذرائع ابلاغ نے پکتیکا میں پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ کی خبر دی ہے۔ پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیان ایک ہفتے میں ہونے والی یہ دوسری جھڑپ ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے مل کر کام کریں گے
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران اور پاکستان نے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ اور خاص طور سے افغانستان کی تعمیر نو اور امن کے قیام کے لیے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔