-
طالبان گرفتار خواتین کو فوراً رہا کرے: اقوام متحدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ نے طالبان سے گرفتار ہونے والی خواتین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان نے شیراز میں حرم احمد بن موسیؑ پر حملے کی مذمت کر دی۔
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی علیہ السلام کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
افغانستان؛ داعش کے مرکز کو تباہ کردیا گیا، طالبان کا دعوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش دہشت گردوں کے ایک مرکز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو سرغنے ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے داعش کے دو سرغنوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات واپس آسکتی ہیں، طالبان
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸افغان شخصیات کے ساتھ طالبان کے رابطہ کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اشرف غنی کے علاوہ تمام افغان شخصیات افغانستان واپس آسکتی ہیں۔
-
افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸افغانستان کے بادغیس صوبے میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
تاجکستان کا دعوی، طالبان نے 3 ہزار دہشت گردوں کو جاری کئے پاسپورٹ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵تاجکستان کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے دہشت گرد گروہوں کو اب تک تین ہزار پاسپورٹ دیئے ہیں۔
-
افغانستان میں پوست کی کاشت طالبان کےلئے ایک چیلنج یا منافع بخش کاروبار
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵افغانستان میں زندگی بسر کرنے کے لئے کاریگروں اور کاشتکاروں کی منشیات سے وابستگی پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہر آنکھ اشکبار، کابل خودکش دھماکے میں 49 شہداء میں 43 طالبات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔