-
شمالی افغانستان میں متعدد طالبان عناصر کی ہلاکت
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳افغان فوجی اہلکاروں نے اعلان کیا ہے کہ شمالی افغانستان کے صوبے بدخشان میں ایک کارروائی کر کے طالبان گروہ کے کم از کم چھے افراد کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب میں مذاکرات نہیں ہوں گے : طالبان
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹طالبان کے ترجمان نے افغان حکومت کے وفد کے ھمراہ سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
مغربی افغانستان میں 25 طالبان کی ہلاکت
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱مغربی افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان گروہ کے پچّیس افراد کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کر دیا گیا۔
-
امریکہ نے سابق سوویت یونین سے سبق نہیں سیکھا : طالبان
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کو سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات افغان حکومت کی ہم آہنگی سے ہوئے، ایران
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی سلامتی اور ترقی، ایران کی سلامتی اور ترقی ہے: شمخانی
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان کی سیکورٹی اور سلامتی کو اپنی سیکورٹی اور سلامتی سمجھتا ہے۔
-
امریکہ منظور، افغان وفد نامنظور طالبان کا انوکھا انداز
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱طالبان کی جانب سے افغان وفد سے ملاقات سے انکار پر افغان حکومت نے طالبان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حقانی گروہ کے انس حقانی سمیت 9 ارکان رہا
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹افغان حکومت نے دہشت گرد گروہ حقانی کے سربراہ کے بیٹے انس حقانی سمیت 9 ارکان کو رہا کردیا ہے۔
-
افغان طالبان پر پاکستان کا کتنا اثر
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لئے پاکستان کے کردار کی ہر جگہ تعریف کی گئی ہے۔
-
زلمے خلیل زاد متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کے بعد کابل پہنچ گئے
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰زلمے خلیل زاد متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کے بعد کابل پہنچ گئے جہاں وہ آج افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کریں گے۔