-
غزنی پرطالبان کا قبضہ سینکڑوں ہلاک و زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸افغانستان کے شہر غزنی پر طالبان نے دھاوا بول دیا، دہشتگردوں نے اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ افغان فورسز نے طالبان کو شہر سے نکال باہر کرنے کے لیے جوابی کارروائی شروع کر دی۔
-
افغانستان میں جھڑپیں، 90 ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳افغانستان میں ایک بار پھر طالبان اومر سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں شدت آئی ہے۔
-
محمود صارمی کی شہادت اور صحافت کا دن
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹فوٹو گیلری
-
دہشتگردوں کا ہدف تعلیمی ادارے کیوں؟
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵پاکستان میں شدت پسندی اور دہشت گردی نے جب بھی سر اٹھایا ہے، ان کا پہلا ہدف تعلیمی ادارے ہی بنے، گذشتہ روز چلاس، دیامر اور آج پشین میں ہونے والے حملے اس بات کا ثبوت ہیں۔
-
افغانستان:40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا طالبان کا دعوی
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں 65 ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 62 طالبان اور 3 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔
-
افغانستان میں فرقہ وارانہ جنگ کو ہوا دینے کی کوشش
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۳افغانستان کی وزارت داخلہ نے صوبہ پکتیا کے شہر گردیز میں واقع مسجد امام زمان (عج) میں خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس بتائی ہے جبکہ اکیاسی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں-
-
افغان کمانڈوز کا طالبان جیل پر حملہ، 61 قیدی رہا
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰افغان کمانڈوز نے صوبہ ہلمند میں طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر 61 قیدیوں کو رہا کرالیا۔
-
افغانستان، داعش کے کمانڈر سمیت 150 دہشت گرد تسلیم
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
-
امریکہ اورطالبان کے مذاکرات،افغان حکومت کی مخالفت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز نے طالبان کے نمائندوں سے دوحہ میں ملاقات کی ہے۔