-
داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۶افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 300 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں 27 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 27 دہشت گرد مارے گئے۔
-
افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔
-
افغان حکومت نے کیا امریکا اورطالبان کے مذاکرات کو مسترد
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹افغان حکومت نے امریکا اور طالبان قیادت کے براہ راست مذاکرات کے فیصلے کو مسترد کیا ہے۔
-
افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات کی امریکی حقیقت
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳17 سالہ افغان جنگ میں پہلی بار امریکا افغان طالبان سے براہ راست مذاکرات پر راضی ہوگیا ہے اور وائٹ ہاؤس نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان میں طالبان کے 4 دہشت گردگرفتار ایک ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴گلشن معمار سلفیہ کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو رینجرز نے گرفتار کرلیا جب کہ ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں توسیع پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لئے اسلام آباد اور کابل کے تعلقات میں توسیع پر زور دیا ہے-
-
امریکہ کی ناکام افغان پالیسی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶امریکا اپنی افغان حکمت عملی کا جائزہ لینے کی تیاری کررہا ہے جس میں پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کا جائزہ بھی شامل ہوگا۔