-
افغانستان میں طالبان کی سرگرمیاں تیز
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ تخار کے شہر «خواجه غار» کے 7 اہم چیک پوسٹوں پر طالبان نے قبضہ کرلیاہے۔
-
ہلمند حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰افغانستان میں امریکی فوج کے فضائی حملوں اور طالبان کے خود کش دھماکے میں 8 فوجیوں سمیت30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں طالبان کی تعلیم دشمن مہم
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں طالبان نے تمام پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 16سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۰افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۲افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہےکہ افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ غزنی اور ارزگان میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں طالبان گروہ کے اکیاسی عناصر ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغان طالبان کی جانب سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳افغان طالبان نے کہا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔
-
افغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹرنذر آتش
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
8 افغان فوجی ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان سے جھڑپ میں 8 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں فورسزاور طالبان میں جھڑپیں 100 ہلاک و زخمی
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۲افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے گذشتہ رات فراح شہر پر حملہ کیا تھا۔
-
دہشتگردی کے خلاف علماء اور مذہبی اسکالرز کا متفقہ فتوی
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے متعدد مذہبی اسکالرز نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ شدت پسندی اور دہشت گردی بشمول خود کش حملے اسلامی قوانین کے منافی ہیں۔ مذہبی اسکالرز کا مذکورہ اعلان افغان طالبان کو خود کش حملے کرنے سے روکنے کی کوشش سمجھا جارہا ہے۔