-
افغانستان میں فوجی ایئربیس پر حملے میں طالبان ملوث
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے نزدیک خودکش کار بم کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
-
افغانستان: صوبے ہلمند میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۵افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان اور داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف افغان فوج کے آپریشن میں باسٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی ڈرون حملے کی مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶عمران خان نےامریکی جاسوس طیارے کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل، دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 16 ہوگئی
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو خود کش بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان، داعش اور طالبان کے متعدد دہشت گرد گرفتار
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳پاکستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران فوج نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
-
پاکستان: دینی مدرسوں میں انتہا پسندی کی تربیت
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہزاروں افغان طالبان پاکستان کے دینی مدارس میں زیر تعلیم ہیں۔
-
طالبان کمانڈرملاعبدالسلام آخوند کی ہلاکت کی تصدیق
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۴افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام آخوند ہلاک ہوگئے ۔
-
داعش امریکہ کی پیداوار
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔
-
افغانستان: جوزجان میں افغان پولیس اور طالبان کے درمیان جھڑپیں
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۹شمالی افغانستان میں طالبان اور افغان پولیس اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی اور جند اللہ کے8 دہشت گردہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱کراچی میں بکرا پیڑی کے علاقے میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔