-
پاکستان: ٹانک میں طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴پاک فوج کی ٹانک میں کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ بارود بھی برآمد ہوا۔
-
کالعدم طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی کا اتحاد
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور لشکرجھنگوی کا اتحاد ” غازی آپریشن“ کے نام سے کررہا ہے۔
-
کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت الاحرار کے 5 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
پاکستان میں 39 دہشت گرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر کے چند گھنٹوں کے دوران 39 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان: جماعت الاحرارکے 6 دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲خانیوال میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ سے6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے
-
کالعدم طالبان ضرار گروپ کا کمانڈرہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ ٹی ٹی پی ضرار گروپ کا کمانڈرمارا گیا۔
-
افغانستان میں دھماکہ 6افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴افغان حکام کا کہنا ہے کہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں افغان فوجی اہلکار بینک سے تنخواہ لینے پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا۔
-
ملتان: طالبان کے 5 دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸طالبان دہشتگردوں سے بھاری ت ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکورٹی فورس اور فوج نے بیس سے زائد طالبان کو ہلاک کر دیا ہے
-
پاکستان: طالبان دہشتگرد ہلاک 3 سکیورٹی اہلکار زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹تحصیل کلاچی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔