SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • مغربی افغانستان میں جھڑپیں، سینکڑوں ہلاک و زخمی

    مغربی افغانستان میں جھڑپیں، سینکڑوں ہلاک و زخمی

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴

    مغربی افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: کوئٹہ سے چودہ افغان طالبان گرفتار

    پاکستان: کوئٹہ سے چودہ افغان طالبان گرفتار

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۱

    پاکستان کے شہر کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکاروں نے پشتون آباد علاقے میں کارروائی کرکے چودہ افغان طالبان کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • اقوام متحدہ طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں

    اقوام متحدہ طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵

    اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل نمائندے محمود صیقل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کا ادارہ کسی بھی صورت میں طالبان کا نام بلیک لسٹ سے خارج کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔

  • افغانستان: کابل بم دھماکے سے لرز اٹھا

    افغانستان: کابل بم دھماکے سے لرز اٹھا

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

  • پاکستان: شبقدر کے سیشن کورٹ میں دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی

    پاکستان: شبقدر کے سیشن کورٹ میں دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے سیشن کورٹ میں خودکش دھماکے کی ذمے داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔

  • افغانستان: کابل میں تین افراد قتل

    افغانستان: کابل میں تین افراد قتل

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • افغانستان: صوبہ بغلان کا علاقہ دند غوری طالبان کے قبضے سے آزاد

    افغانستان: صوبہ بغلان کا علاقہ دند غوری طالبان کے قبضے سے آزاد

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴

    افغانستان کی فوج نے صوبہ بغلان کے علاقے دند غوری کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • پاکستانی طالبان کا سربراہ افغانستان میں ہے: پاکستان میں افغان سفیر کا بیان

    پاکستانی طالبان کا سربراہ افغانستان میں ہے: پاکستان میں افغان سفیر کا بیان

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵

    پاکستان میں افغانستان کے سفیر کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ افغانستان کے ایک ایسے علاقے میں ہے جہاں افغان حکومت کا کنٹرول نہیں ہے

  • افغانستان: سنگین ضلع کا پولیس سربراہ گرفتار

    افغانستان: سنگین ضلع کا پولیس سربراہ گرفتار

    Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲

    افغانستان کے صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین کے پولیس سربراہ محمد نبی اور اس کے ساتھی تیس پولیس اہلکاروں کو طالبان کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • پاکستان: طالبان نے اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا

    پاکستان: طالبان نے اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۹

    پاکستانی طالبان نےملک کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ایک نو تعمیر شدہ سرکاری اسکول کو دھماکے سے تباہ کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    ۸ hours ago
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
  • نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
  • افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS