SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں: پاکستانی وزارت خارجہ

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں: پاکستانی وزارت خارجہ

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۷

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں۔

  • افغانستان: عالمی ریڈکراس کمیٹی کے متعدد ارکان اغوا

    افغانستان: عالمی ریڈکراس کمیٹی کے متعدد ارکان اغوا

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹

    افغانستان میں عالمی ریڈکراس کمیٹی کے متعدد ارکان کو اغوا کرلیا گیا ہے۔

  • افغانستان: افغان فوج نے صوبہ بغلان کے شہر دند شہاب الدین سے طالبان کو نکال باہر کیا

    افغانستان: افغان فوج نے صوبہ بغلان کے شہر دند شہاب الدین سے طالبان کو نکال باہر کیا

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۸

    افعان حکومت نے کہا ہے کہ سرکاری فوج نےایک بڑا آپریشن کرکے صوبہ بغلان کے شہر دند شہاب الدین سے طالبان کو باہرنکال دیا ہے۔

  • افغانستان: طالبان اور حکمتیار سے اشرف غنی کی اپیل

    افغانستان: طالبان اور حکمتیار سے اشرف غنی کی اپیل

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳

    ایسی حالت میں کہ افغانستان کی متحدہ قومی حکومت، طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کئے جانے کی کوشش کر رہی ہے، افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار اور طالبان سے افغانستان کی تعمیر نو میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • افغانستان و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی کوشش

    افغانستان و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی کوشش

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹

    اسلام آباد میں افغانستان کے سفیر اور صدر اشرف غنی کے خصوصی نمائندے نے پاکستان کے وزیر خزانہ سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے حل اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور ٹرانزٹ کے سلسلے میں موجودہ مسائل کے حل اور دو طرفہ تعاون میں بہتری لانے پر اتفاق کیا ہے-

  • افغانستان، طالبان کے ساتھ مذاکرات

    افغانستان، طالبان کے ساتھ مذاکرات

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶

    افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکورٹی امور کے انچارج نے کہا ہے کہ صوبے میں جنگ بندی کے لئے افغان حکام نے طالبان کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں۔

  • افغانستان: ہلمند میں داعش کی شکست

    افغانستان: ہلمند میں داعش کی شکست

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸

    افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان جنرل دولت وزیری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو افغانستان میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

  • افغانستان: ننگرہار میں طالبان کا نام نہاد گورنر ہلاک

    افغانستان: ننگرہار میں طالبان کا نام نہاد گورنر ہلاک

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    افغانستان کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے صوبہ ننگرہار میں طالبان کے نام نہاد گورنر رسم حقیار کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • پاکستان: طالبان کے دو عناصر ہلاک

    پاکستان: طالبان کے دو عناصر ہلاک

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے صوبہ خیبر پختونخوا میں طالبان کے دو عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • طالبان کا، افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

    طالبان کا، افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱

    طالبان نے افغان فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کیا ہے-

Show More

خاص خبریں

  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
    ۱۰ hours ago
  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی
  • نئی دہلی میں ایرانی اور ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، بحری تعاون بڑھانے پر زور
  • افزودگی معطلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے : سید عباس عراچی
  • پاکستان کی معیشت مستحکم اور مہنگائی کی شرح کنٹرول میں :عالمی مالیاتی فنڈ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS