-
افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک اور زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر نے ملک کے مشرقی علاقے میں طالبان اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کراچی میں تحریک طالبان پاکستان کے چار خطرناک دہشت گرد گرفتار
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳کراچی پولیس کا کہنا ہےکہ ڈیفنس کالونی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چار خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چودہ داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے اشرف غنی کی شرط
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات، اس گروہ کی جانب سے دہشت گردانہ اقدامات ترک کئے جانے سے مشروط ہیں۔
-
طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی سے متعلق روس کی آمادگی
Dec ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۷روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ، طالبان کے خلاف پابندیوں میں نرمی کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ہمیں مذاکرات کی جلدی نہیں: طالبان لیڈر
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴افغانستان میں امن مذاکرات کے لئے اسلام آباد کابل سمجھوتے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے طالبان نے کہا ہے کہ اسے مذاکرات میں شامل ہونے کی جلدی نہیں ہے-
-
افغانستان: طالبان پر افغان فضائیہ کا حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۷افغانستان کی فضائیہ نے ملک کے مشرق میں طالبان کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
طالبان پر عائد پابندیوں میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پندرہ ووٹوں سے ایک قرار داد منظور کر کے طالبان کے خلاف پابندیاں مزید سولہ مہینوں کے لئے بڑھا دی ہیں-
-
طالبان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں کی مدت میں توسیع
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ڈیڑھ سال کی توسیع کر دی ہے۔
-
افغانستان میں تین امریکی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۲مشرقی افغانستان میں ہونے والے خودکش حملے میں کم سے کم 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔